Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | SOCIAL HISTORY R Adjective Report Error! | سماجی حالات کے تناظر میں تاریخ کا مطالعہ یا تاریخ کا سماجی پہلو ۔ |
717 | SOCIAL IN BALANCE R Noun Report Error! | سماجی عدم توازن معاشرتی عدل ، سماجی انصاف ۔ |
718 | SOCIAL INSTINCT R Noun Report Error! | سماجی جبلت ۔ |
719 | SOCIAL INSTITUTION R Adjective Report Error! | وہ تنظیم جو مستقل طور پر سماجی سرگرمیوں کے لیے بنائی گئی ہو مثلا سکول ۔ |
720 | SOCIAL INSURANCE R Noun Report Error! | سماجی بیمہ ۔ سرکاری بیمہ ۔ حکومت کا ایک رعایتی منصوبہ جِس میں ہر مُستحق شہری کو بے روز گاری کے اثرات سے مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ |