Sr. | English Words | Urdu Words |
1531 | SOLEMN VOW R Noun Report Error! | حلف تجرد ۔ وہ اہم حلف عام جِس میں کوئی شخص اعلان کرتا ہے کہ عُمر بھر شادی نہیں کرے گا ۔ |
1532 | SOLEMNISE R
Report Error! | منانا کے پورے مراسم بجا لانا ۔ |
1533 | SOLEMNITY R Noun Report Error! | مزہیبی رسم ۔ سنجیدگی ۔ وقار ۔ اہمیت ۔ |
1534 | SOLEMNITY R Noun Report Error! | مَتانَت ۔ سنجیدگی ۔ اِخلاص ۔ رسم و رواج کی پابندی ۔ کِسی تقریب کی کماحقہ بجا آوری ۔ |
1535 | SOLEMNITY R Noun Report Error! | سنجیدگی ۔ باضابطگی ۔ |