Sr. | English Words | Urdu Words |
2996 | SOUND HOLE R Noun Report Error! | وہ سُوراخ جو بعض آلات موسیقی کے اگلے حصے میں ہوتا ہے ۔ مینار یا گھنٹا گھر کی کھڑکی ۔ |
2997 | SOUND HOUSE R Noun Report Error! | دھند میں خطرے کے اعلان کا بحری اسٹیشن ۔ |
2998 | SOUND LAW R Noun Report Error! | صوتی قانون ۔ |
2999 | SOUND LINE R Noun Report Error! | تار پون کی رسی جس سے وہیل کا شکار کرتے ہیں ۔ |
3000 | SOUND MONEY R Noun Report Error! | زر مستحکم جس کی قیمت میں اچانک اضافہ یا تخفیف نہ ہو ۔ |