Sr. | English Words | Urdu Words |
1146 | soft radiation R Phrase Report Error! | نرم اشعاع : نسبتاً طویل طول موج کی آیونائزنگ اشعاع ۔ اس کی قوت وخول کم ہوتی ہے ۔ |
1147 | SOFT RIME R Noun Report Error! | نرم پالا ۔ |
1148 | SOFT ROE R Noun Report Error! | نر مچھلی میں انڈے کا مادہ ۔ |
1149 | SOFT ROE, MILT R Noun Report Error! | نَر مَچھلی کا نُطفَہ ۔ تُخَم ۔ |
1150 | SOFT ROT R Noun Report Error! | نرمیلا روگ ۔ پودوں کا ایک روگ جِس میں مُتاثِرہ مُقامات آبدار سے اور پھولے پھولے سے بن جاتے ہیں ۔ |