Sr. | English Words | Urdu Words |
2396 | SONDAGE R
Report Error! | مٹی نکال کر دیکھنا ۔ تجرباتی کھدائی ۔ |
2397 | SONDE R Noun Report Error! | فضا پیما ۔ ایک آلہ جو فضا میں موسمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
2398 | SONDING ROCKET R Noun Report Error! | وہ راکٹ جِس میں دُور بُلندیوں پر فِضائی حالات ناپنے اور ان کا تجزیہ کرنے کے آلات لگے ہوتے ہیں ۔ |
2399 | sondium cyclamate R Phrase Report Error! | سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پزیر سفوف ، پیشتر ازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھےلیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ |
2400 | SONE R Noun Report Error! | سون ۔ جہریت یعنی بُلند آوازی کی پیمائش کرنے والی ایک فاعلی اکائی جو ایک ہزار سائیکل فی سیکنڈ کی آواز کے برابر ہے ۔ |