Sr. | English Words | Urdu Words |
1781 | SOLU BLE R Verb Report Error! | حل پز یر |
1782 | SOLUBILITY R Adjective Report Error! | تحلیل ہو جانے یا گھل جانے کی خاصیت ۔ |
1783 | SOLUBILITY R
Report Error! | حل پذیری ۔ ایک فیز (مثلاٹھوس) کی زیادہ سے زیادہ مقدار جو دوسرے فیز (مائع ) مین مخصوص درجہ حرارت اور دوباﺅ کے دوران حل ہو جاتی ہے ۔ گیسوں کی حل پذیری ہنری کے قانون سے مطابق رکھتی ہے ۔ منحل کی مقدار محلل کے حجم کے فی یونٹ یا ایک سوگرام محلل میں مادے کی مقدار اس کی حل پذیری کہلاتی ہے ۔ |
1784 | SOLUBILITY R Noun Report Error! | حَل پذیری ۔ حل ہونے کی صلاحیت ۔ گُھل جانے کا وصف ۔ |
1785 | SOLUBILITY PRODUCT R Noun Report Error! | حل پزیری حاصل ۔ |