Sr. | English Words | Urdu Words |
1261 | SOHRAB R Name Report Error! | سہراب ۔ مشہور ایرانی پہلوان رستم کا بیٹے کا نام ۔ پاکستان کی بائیسکل اور موٹر بائیک بنانے والی ایک کمپنی کا نام ۔ |
1262 | SOI R Noun Report Error! | ایس او آئی ۔ سیلیکان آن انسولیٹر کا مخفف ۔ مائیکرو پروسیسرز کی تعمیر میں استعمال کیا جانے والا ایک طریقہ جس میں چپ کے ٹرانز سٹرز چھوٹے سرکٹس جو برقی چارج ایصال کرتے ہیں سیلیکان کی تہ پر لگے ہوتے ہیں جو انسولیٹنگ میٹریل مثلا گلاس کی سب سے اوپر والی تہ ہوتی ہے ۔ |
1263 | SOI DISANT R Adjective Report Error! | خودساختہ ۔ بنا ہوا ۔ نام نہاد ۔ |
1264 | SOI-DISANT R Adjective Report Error! | بزعم خود ۔ نام نہاد ۔ خُود ساختہ ۔ |
1265 | SOIGNE R Adjective Report Error! | خُوش وَضع ۔ خوش اسلُوب ۔ خوب بنا سنوارا ۔ خوش باش ۔ غیر معمُولی حَد تَک صاف سُتھرا ۔ |