Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | So, when Our messengers came to Lot, he was worried on their account as he was unable to protect them. They said: \"Have no fear or regret. We will certainly save you and your family except your wife, for she is one of those who will stay behind[Q 29-33] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارے فرشتے لوط کے پاس آئے تو وہ اُن (کی وجہ) سے ناخوش اور تنگ دل ہوئے۔ فرشتوں نے کہا کچھ خوف نہ کیجئے۔ اور نہ رنج کیجئے ہم آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بچالیں گے مگر آپ کی بیوی کہ پیچھے رہنے والوں میں ہوگی |
482 | So, when Talut Saul and his companions in faith crossed the stream they said, We have no strength today to face Jalut (Goliath) and his forces R Phrase Report Error! | پس جب طالوت اور ان کے ایمان والے ساتھی نہر کے پار چلے گئے، تو کہنے لگے، آج ہم میں جالوت اور اس کی فوجوں سے مقابلے کی طاقت نہیں |
483 | So, when the envoys came to Solomon he said: \"Do you wish to increase my wealth? Yet what God has given me is better than what He has given you. No. Be gratified in your present.[Q 27-36] R Holy Quranic Report Error! | جب (قاصد) سلیمان کے پاس پہنچا تو سلیمان نے کہا کیا تم مجھے مال سے مدد دینا چاہتے ہو، جو کچھ خدا نے مجھے عطا فرمایا ہے وہ اس سے بہتر ہے جو تمہیں دیا ہے حقیقت یہ ہے کہ تم ہی اپنے تحفے سے خوش ہوتے ہوگے |
484 | So, when the time of the first prediction came, We sent against you Our creatures full of martial might, who ransacked your cities; and the prediction was fulfilled[Q 17-5] R Holy Quranic Report Error! | پس جب پہلے (وعدے) کا وقت آیا تو ہم نے سخت لڑائی لڑنے والے بندے تم پر مسلط کردیئے اور وہ شہروں کے اندر پھیل گئے۔ اور وہ وعدہ پورا ہو کر رہا |
485 | So, when you clash with the unbelievers, smite their necks until you overpower them, then hold them in bondage. Then either free them graciously or after taking a ransom, until war shall have come to end. If God had pleased He could have punished them (Hi R Holy Quranic Report Error! | جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا |