Sr. | English Words | Urdu Words |
1376 | SOLAR ECLIPSE R Noun Report Error! | سورج گرہن ۔ جبکہ چاند زمین اور سورج کے درمیان حائل ہوتا ہے ۔ کُسُوف ۔ |
1377 | SOLAR ENERGY R Noun Report Error! | شمسی توانائی ۔ سورج سے نکلنے والی تابش یا اشعاعی توانائی ۔ |
1378 | solar energy R Phrase Report Error! | شمسی توانائی : سورج سے توانائی پر ہے یہ توانائی عمل ایتلاف کے ذریعے پروٹانوں کے ہیلیم یا بھاری نیو کلیس میں تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔
|
1379 | SOLAR EYE PIECE R Noun Report Error! | سورج کا مشاہدہ کرنے والا دور بینی چشمہ جس سے سورج کی روشنی اور گرمی کم محسوس ہوتی ہے ۔ |
1380 | SOLAR FLARE R Noun Report Error! | شمسی بھڑک ۔ سُورج کی سطح پر کِسی مُقام سے وقتی طور پر لیکن شِدَّت کے ساتھ توانائی کی بھڑک ۔ |