Sr. | English Words | Urdu Words |
2756 | SOROSIS R Adjective Report Error! | سوروسز ۔ گودے دار مرکب پھل ۔ انناس ۔ جیک فروٹ وغیرہ ۔ |
2757 | SOROTICIDAL R Adjective Report Error! | خواہر کُشتی سے متعلق ۔ |
2758 | SORPTION R Noun Report Error! | جبذ ۔ وہ عمل جِس کے ذریعے ایک شے کے سالموں کو دوسری شے قابو کر لیتی ہے جیسا کہ عمل انجذاب میں ہوتا ہے ۔ |
2759 | sorption pump R Phrase Report Error! | انجذابی پمپ : وہ ویکیوم پمپ جو گیسوں کو جذب کرنے کے اصول پر کام کرتا ہے ۔ |
2760 | SORRA R Noun Report Error! | الم ۔ ملال ۔ اند وہ ۔ غم ۔ |