Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | SODIUM CHLORIDE R
Report Error! | سوڈریم کلورائیڈ ۔ عام خوردنی نمک ہے ۔ یہ سفید رنگ کی ٹھوس مکعب نما قلموں میں پایا جاتا ہے جو این ہائیڈرس نہیں ہیں ۔ ۸۰۰ سینٹی گریڈ پر پگھلاتا ہے اور ۱۶۰۰ سے ۱۸۰۰ سینٹی گریڈ کے درمیان بخارات بن کر اڑ جاتا ہے ۔ اسے سمندری پانی سے اخذ کرتے ہیں ۔ چٹانوں کی صورت میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اسے سوڈیم کی دھات کلورین کاسٹک نمک سوڈا سوڈیم کاربونیٹ کاسٹک سوڈا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ ہمارے کھانو ں کا اہم جزو ہے ۔ اس ٹیبل سالٹ بھی کہتے ہیں ۔ |
1032 | SODIUM CYANIDE R Noun Report Error! | سفید رنگ کا زہریلا نمک ۔ سوڈیم سایانائڈ ۔ |
1033 | SODIUM CYCLAMATE R Noun Report Error! | اسکرین ۔ سفید رنگ کا ایک اِنتہائی میٹھا لیکن غذائی اہمیت نہ رکھنے والا سفوف جِسے لوگ بعض کھانوں میں چینی کے مُتبادِل کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
1034 | SODIUM CYCLAMATE R
Report Error! | سوڈیم سائیکلامیٹ ۔ سفید رنگ کا قلمی حل پذیر سفوف ماضی میں اسے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اور سافٹ ڈرنکس کی مٹھاس کے لیے استعمال کیا جااتا تھا ۔ اس کے ذیلی منفی اثرات کی وجہ سے اب اس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ |
1035 | sodium cyclamate R Phrase Report Error! | سوڈیم سائیکلیمیٹ : ایک سفید قلمی حل پذیر سفوف ، پیشترازیں ذیابطیس کے مریض اور مشروبات میں میٹھے کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ممنوع قرار دے دیا گیا ہے ۔ |