Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | SOCIAL CREDIT R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ صنعتی منافع عام ارکانِ معاشرہ میں بٹ جانا چاہیے ۔ معاشرتی سرمایہ کاری کا نظریہ ۔ |
692 | SOCIAL DEMOCRACY R Noun Report Error! | اشتراکی جمہوریت ۔ ایک سیاسی نظریہ جِس کی بُنیاد مار کِسی اقتصاد پر مبنی سیاسی تخیل پر ہے اور جو سرمایہ داری سماج سے اشتراکی سماج کی جانِب جمہوری وسائل ۔ |
693 | SOCIAL DEMOCRAFT R Noun Report Error! | اشتراکی سیاسی پارٹی کارکن ۔ جمہوری اشتراکی ۔ اشتراکیوں کی وہ جماعت جو تدریجی اصلاح کی قائل ہے ۔ معتدل اشتراکی ۔ |
694 | SOCIAL DEMOCRAT R Noun Report Error! | جمہوری اشتراک کا قائل ۔ |
695 | SOCIAL DIALECTS R Adjective Report Error! | کسی زبان کے اندر مخصوص علاقائی لب ولہجہ ۔ |