Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | SOLUBILITY PRODUCT R
Report Error! | حل پذیری حاصلات ۔ بہت سے مادے پانی میں کسی نہ کسی حد تک حل پذیر ہوتے ہیں ۔ اگر ایک غیر حل پذیر یا کم حل پذیر مادہ پانی میں شامل کیا جائے تو اس وقت ایک توازن پیدا ہوتا ہے ۔ جب ٹھوس مادے سے آیونز کے تحلیل ہونے کی شرح سیر شدہ محلول سے آیونز کی رسوبیت کی شرح کے برابر ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک توازن ٹھوس سلور کلورائیڈ اور سیر شدہ سلور کلورائیڈ کے محلول کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |
1787 | solubility the extent to which one substance dissolves in another R Phrase Report Error! | حل پذیری ، محلل میں منحل کے حل ہونے کی حد ۔ |
1788 | SOLUBILIZATION R Noun Report Error! | حل پزیر بنانا ۔ تحصیل پزیر بننا ۔ |
1789 | SOLUBILIZE R Verb Report Error! | حل پذیر یا مزید حل پذیر بنانا ۔ |
1790 | SOLUBLE R Adjective Report Error! | حل ہونے کے قابل ۔ کُھلنے کے لائق ۔ جو حل ہوسکے ۔ |