Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | So, they will become partners in punishment[Q 37-33] R Holy Quranic Report Error! | پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے |
477 | So, they will not believe in it: The example of former people is there[Q 15-13] R Holy Quranic Report Error! | سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے |
478 | So, those who believed and did good things will be admitted to His favour by their Lord. This will be a clear triumph[Q 45-30] R Holy Quranic Report Error! | تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے |
479 | So, when Our command (of punishment) came We delivered Saleh by Our grace, and those who believed, with him, from the disgrace of that day. Verily your Lord is mighty and powerful[Q 11-66] R Holy Quranic Report Error! | جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے صالح کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچالیا۔ اور اس دن کی رسوائی سے (محفوظ رکھا)۔ بےشک تمہارا پروردگار طاقتور اور زبردست ہے |
480 | So, when Our command was issued We rescued Hud by Our grace, and those who believed, with him, and saved them from a dreadful doom[Q 11-58] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی |