Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | SOLUTION R
Report Error! | حل ۔
|
1812 | SOLUTION R Noun Report Error! | محلُول ۔ مُختَلَف سالمی ساخت کی دو یا زیادَہ اشیا کا یَکساں یا یَک جان سالمی آمَیزَہ ۔ اِس لَفَظ کا اطلاق عمُوماً ٹھوس کا مائع میں حَل ہونے پَر ہوتا ہے |
1813 | SOLUTION R Verb Report Error! | گھول محلول ملحقہ اعضا کو عمل جراحی سے کاٹ کر الگ کرنا ۔ |
1814 | SOLUTION OF CONTIGUITY R Noun Report Error! | اتصال تفرق |
1815 | SOLUTION OF CONTINUITY R Noun, Adjective Report Error! | علیحدگی ۔ الگ الگ ہونا ۔ تفریق ۔ |