Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | SOLAR CELL R Noun Report Error! | سولر سیل ۔ ایک فوٹو الیکٹرک ڈیوائس جو روشنی میں کھلا چھوڑنے پر برقی طاقت پیدا کرتی ہے ۔ |
1367 | SOLAR CELL R Noun Report Error! | شمسی خانہ ۔ وہ سیل جِس کے ذریعے سُورج کی روشنی کو برقی توانائی میں بدل لیا جاتا ہے ۔ |
1368 | solar cell R Phrase Report Error! | شمسی خانہ : ایک برقی سیل جو سورج سے توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرتا ہے ۔ مصنوعی سیاروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1369 | SOLAR CHELILTIS R Noun Report Error! | دھوپ لگنے سے ہو نٹوں کا پھٹ جانا |
1370 | SOLAR COMPASS R Noun Report Error! | شمسی قطب نما ۔ |