Sr. | English Words | Urdu Words |
1616 | solid a state of matter in whih the particles have very little if any motion away their lattice sires simply vibrating about their mean position R Phrase Report Error! | ٹھوس ، مجسم ، سیسہ البعادی شکل ، ایک سہ رخی شکل جس کی لمبائی ، چوڑائی ، اور موٹائی ہو ایک مجسم ہموار سطحوں سے گھرا ہوتا ہے جس میں منشور اور مخروط یا پریمڈ شامل ہوں کیونکہ ان کا ہر پہلو ایک ہموار سطح سے ہے ، مخروط مستدیر گولا اور استوانہ بھی مجسم ہیں ۔ |
1617 | SOLID ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ مُجسمہ ۔ وہ زاویہ جو تین سے زیادہ سطحوں کے مُقام تقاطع پر بنتا ہو ۔ |
1618 | solid angle the three dimensional conical surface formed by all rays from a given point that extend through a given closed curve R Phrase Report Error! | مجسم زوایہ، زوایہ مجسمہ ، زوایہ بنائی ہوئی مخروطی سطح سے بند کرے کے حصے کی سطح کے ایریا کی کرے کے نصف قطر کے مربع نسبت ۔ |
1619 | SOLID BODY R Noun Report Error! | مستحکم جماعت ۔ ٹھوس جسم ۔ |
1620 | SOLID BULB R
Report Error! | بصلہ ۔ ٹھوس ۔ گنٹھی ۔ |