Sr. | English Words | Urdu Words |
1551 | SOLENOCYTE R
Report Error! | اخراجی خلیہ ۔ شعاہ خلیہ ۔ |
1552 | SOLENODON R
Report Error! | جزائر غرب الہند اور امریکا میں پایا جانے والا ایک قسم کا پستاندار کترنے والا جانور ۔ |
1553 | SOLENODON R Adjective Report Error! | سولنوڈن ۔ سولنوڈونٹیڈا خاندان کی کوئی سی نوع ۔ ممالیہ اور غیر حبلی حیوان ہیں ۔ |
1554 | SOLENOID R Noun Report Error! | بیچواں مَقناطیس ۔ بِجلی کا تار جِسے مرغولی صُورت میں بَل دیا جاتا ہے ۔ |
1555 | solenoid a long tight coil of current carrying wire designed to produce a magnetic field within its loops R Phrase Report Error! | سولی نائیڈ ، پیچواں ، تار کا گچھا جو اسطوانی خامر پر یکساں لپٹا ہو جس کی لمبائی اس کے نصف قطر سے زیادہ ہو ، کرنٹ بردار کوائل کی ایک طویل مضبوطی سے جڑی ہوئی تار ۔ |