Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | SOLACE R Noun, Verb Report Error! | تسلی دینا ۔ دلجوئی کرنا ۔ تسلی ۔ خاطر داری ۔ تسکین ۔ |
1317 | SOLACE R
Report Error! | دکھ میں تسلی دینا تسکین پہنچانا ۔ |
1318 | SOLACE R Noun Report Error! | دِلاسا ۔ بے چینی میں دِلجوئی ۔ کوئی شے جو وجہ تسکین ہو ۔ |
1319 | SOLACE ONESELF WITH R Verb Report Error! | کسی چیز سے تسکین حاصل کرنا ۔ سکون حاصل کرنا ۔ آرام حاصل کرنا ۔ |
1320 | SOLACE [ THE EXPANSION ]... AL.INSHIRAAH R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَ لِشَرِّ ح، قُرانِ پاک کی چورانو ویں [ ۹۴ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون ، پِچھلی سُورۃ کے نفسِ مضمُون کے ساتھ مربُوط ہے۔ مُصیبت اور دُکھ کے لمحات میں ثابت قدم رہ کر کامیابی سے ہمکنار ہونے کی اُمید ہمیشہ موجُود ہے۔ یہ سُورۃ آٹھ آیات پر مُشتمل ہے۔ |