Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | SOCIO-ECONOMIC R Adjective Report Error! | معاشی معاشرتی ۔ سماجی اقتصادی ۔ معاشرے اور معاشیات کے باہمی تقابل پر مبنی ۔ |
852 | SOCIO-POLITICAL R Adjective Report Error! | سماجی سیاسی ۔ معاشرتی اور سیاسی عوامل کے یکجائی مطالعے پر مبنی ۔ |
853 | SOCIOBIOLOGY R Noun Report Error! | انسانوں اور حیوانوں میں سماجی برتاو یا کردار کا حیاتیاتی نقطہ نظر سے سائنسی مطالعہ ۔ |
854 | SOCIOCENTRIC R
Report Error! | سماج مرکزی ۔ |
855 | SOCIOCRACY R
Report Error! | معاشرہ شاہی ۔سماجی حکومت ۔ایک نظر یاتی طرز حکومت جس میں سماج کو شاہی حقوق حاصل ھوتے ہیں |