Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | SODA LIME R
Report Error! | سوڈا لائم ۔ (چونا ، کلس) خاکستری رنگ کا ٹھوس جو سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ کے محلول کو کیلشیم آکسائیڈ سے ملانے پر حاصل ہوتا ہے ۔ اس آمیزش سے Ca(OH) اورNa OH کا مکسچر بنتا ہے ۔ اس خشکندہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
967 | SODA LIME R Noun Report Error! | چوں سوڈا ۔ سوڈا ہائیڈروآکسائیڈ اور کیلسیم ہائیڈرو آکسائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
968 | SODA LIME GLASS R Noun Report Error! | کلسی شیشہ ۔ |
969 | SODA LYE R Noun Report Error! | سوڈا کے ہائڈریٹ کا محلول ۔ |
970 | SODA POP R Noun Report Error! | سوڈا واٹر کی بوتل جِس میں کوئی ذائقہ شامِل کیا گیا ہو ۔ |