Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | So leave them to their ignorance for a time[Q 23-54] R Holy Quranic Report Error! | تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو |
212 | So leave them to their vain disputes and amusement till they meet their day (of reckoning) promised them[Q 70-42] R Holy Quranic Report Error! | تو (اے پیغمبر) ان کو باطل میں پڑے رہنے اور کھیل لینے دو یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ان کے سامنے آ موجود ہو |
213 | SO LEAVE THIS PLACE AND GO TO PADDAN ARAM.GO TO THE HOUSE OF BETHUEL, YOUR MOTHER’S FATHER. LABAN, YOUR MOTHER’S BROTHER,LIVES THERE.MARRY ONE OF HIS DAUGHTERS.[GENESIS 28-2] R Holy Biblical Report Error! | اس وجہ سےاس جگہ کوچھوڑکرفدان ارام کوچلا
جااوروہاں سےتیری ماں کےباپ بیتوایل کےگھرکو
چلاجا۔اورتیری ماں کابڑابھائی لابن وہاں پررہتاہے۔
اوروہاں پراس کی بیٹیوں میں سےکسی ایک سےشادی کرلے۔ |
214 | So leave those who deny this Discourse to Me. We shall lead them step by step to (ruin) in a way they will not know[Q 68-44] R Holy Quranic Report Error! | تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی |
215 | So leave with your family late in the night, yourself remaining in the rear, and let none turn back to look, and go where you will be commanded[Q 15-65] R Holy Quranic Report Error! | تو آپ کچھ رات رہے سے اپنے گھر والوں کو لے نکلیں اور خود ان کے پیچھے چلیں اور اور آپ میں سے کوئی شخص مڑ کر نہ دیکھے۔ اور جہاں آپ کو حکم ہو وہاں چلے جایئے |