Sr. | English Words | Urdu Words |
1191 | SOFT-SHELL R Adjective Report Error! | نرم خولی ۔ جِس کا خول نرم ہوگیا ہو ۔ کچ خولیا ۔ |
1192 | SOFT-SHELLED TURTLE R Noun Report Error! | نرم خولی کَچھوا ۔ اِن مُتعدد آبی کچھووٴں میں سے کوئی ایک جِس کی جِلد سخت حِفاظتی کھپروں کے بِجاۓ کھال کی ہوتی ہے ۔ |
1193 | SOFT-SHOE R Adjective Report Error! | نرم جُوتے کا ۔ پاکوبی رقص کا ۔ |
1194 | SOFT-SOAP R Verb Report Error! | صابن اِستعمال کرنا ۔ چِکنی چپڑی باتوں سے کام نِکالنا ۔ خوشامد کرنا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ |
1195 | SOFT-SOAPER R Noun Report Error! | خوشامدی ۔ چاپلُوس ۔ |