Sr. | English Words | Urdu Words |
1746 | SOLLCITOUSLY R Adverb Report Error! | فِکر مندانہ ۔ خواہِش مندانہ طریقے سے ۔ |
1747 | SOLLERET R Noun Report Error! | وسطی دور کے زرہ بکتر کا وہ حِصّہ جِسے پاوٴں کے اُوپر چڑھایا جاتا تھا اور فولاد کی پتریوں کا بنا ہوتا تھا ۔ |
1748 | SOLLERET SOLERETE R Noun Report Error! | آہنی جوتا ۔ |
1749 | SOLMIZATE R Verb Report Error! | سُروں کو ناموں سے لکھنا ۔ |
1750 | SOLMIZATION R Noun Report Error! | بعض ارکان الفاظ بالخصوص سولفا ارکان کو استعمال کرنے کا عمل ۔ |