Sr. | English Words | Urdu Words |
2141 | some were taking bath while others were just sitting at the bank R Phrase Report Error! | کچھ نہارہےتھےاورکچھ صرف کنارےپربیٹھےتھے |
2142 | Some where or other
R Phrase Report Error! | کہیں نہ کہیں
|
2143 | Some will say: \"They were three, and their dog was the fourth;\" and some will also say: \"They were five and their dog was the sixth,\" -- guessing in the dark. And some will even say: \"They were seven, and their dog the eighth.\" Say: \"My Lord alone R Holy Quranic Report Error! | (بعض لوگ) اٹکل پچو کہیں گے کہ وہ تین تھے (اور) چوتھا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتّا تھا۔ اور (بعض) کہیں گے کہ وہ سات تھے اور آٹھواں ان کا کتّا تھا۔ کہہ دو کہ میرا پروردگار ہی ان کے شمار سے خوب واقف ہے ان کو جانتے بھی ہیں تو تھوڑے ہی لوگ (جانتے ہیں) تو تم ان (کے معاملے) میں گفتگو نہ کرنا مگر سرسری سی گفتگو۔ اور نہ ان کے بارے میں ان میں کسی سے کچھ دریافت ہی کرنا |
2144 | SOME WITS CAN DIGEST BEFORE OTHERS CAN CHEW R Idiom Report Error! | بعض اشخاص اوروں کی نسبت تیز فہم ہوتے ہیں ۔ |
2145 | SOMEBODY R Noun, Pronoun Report Error! | ذی وقعت شخص ۔ کوئی شخص ۔ |