Sr. | English Words | Urdu Words |
2891 | SOU.WESTER R Noun Report Error! | ایک برساتی ٹوپی جس کا چوڑا حاشیہ گردن کو ڈھک لیتا ہے ۔ |
2892 | SOUARI NUT R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کے حاری خطے کا ایک قد آور درخت ۔ |
2893 | SOUBIA R Name Report Error! | ثوبیہ ۔ لباس والی ۔ |
2894 | SOUBISE R Noun Report Error! | ایک پیازی چٹنی جِس کو نچوڑے ہوۓ پیاز ، مکھن اور ان چھنا آٹا مِلا کر تیار کرتے ہیں ۔ |
2895 | SOUBRETTE R Noun Report Error! | نوجوان سیک مزاج لڑکی جِسے کِسی کامیڈی وغیرہ میں ناز نخرے کرنے اور لبھانے کا کردار دیا گیا ہو ۔ |