Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | SODIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | کاسٹک سوڈا ۔ سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ۔ |
1042 | sodium hydroxide (caustic soda) R Phrase Report Error! | کاسٹک سوڈا ، سوڈیم ہائیڈ روکسائیڈ : کاسٹک سوڈا ، ایک سفید ٹھوس مرکب ۔ |
1043 | SODIUM HYDROXIDE (CAUSTIC SODA, NAOH) R
Report Error! | سوڈیم ہائیڈرو آکسائیڈ (کاسٹک سوڈا) ۔ سفید رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ ۔ سوڈیم کلورائیڈ کی برق پاشیدگی مرکری کے الیکٹروڈ استعمال کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے ۔ رقیق محلول صابن جیسا احساس دیتا ہے ۔ |
1044 | SODIUM HYPOCHLORITE R
Report Error! | سوڈیم پائپوکلورئیٹ ۔ سفید رنگ کا نا پائیدار ٹھوس قلمی مادہ ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۱۸ سینٹی گریڈ آبی محلول میں رکھا جاتا ہے ۔ کاغذاور کپڑوں میں رنگ کاٹ اور تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ دافع تعفن اور دافع سماروغ ہے ۔ |
1045 | SODIUM HYPOSULFITE R Noun Report Error! | سوڈیم ہائیو سلفائٹ ۔ سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔ |