Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | SOUND R Noun, Verb Report Error! | گہرائی دریافت کرنا ۔ امتحان کرنا ۔ سمندر کی تہ کی مٹی نکانا ۔ خیال یا جذبہ معلوم کرنا ۔ |
2957 | SOUND R Noun Report Error! | آبنائے ۔ مچھلی کا پھُکنا ۔ ایک قسم کی دو شاخی مچھلی ۔ |
2958 | SOUND R
Report Error! | آواز پیدا کرنا ۔ |
2959 | SOUND R Noun Report Error! | صَوت ۔ آواز ۔ ایک فِعلیاتی حِس جِسے کان وَصُول کَرتا ہے ۔ جَب کوئی چیز بُہَت تَیزی کے ساتھ مُرتَعش ہوتی ہے یا لَرزتی ہے تو آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ ایک قِسَم کی تَوانائی ہے ۔ آواز کو چَلنے کے لیے واسطے کی ضَرُورَت ہوتی ہے ۔ آواز طُولی موجوں کی صُورَت میں چَلتی ہے |
2960 | SOUND R Noun Report Error! | آواز ۔ سماعتی اعضا پر اِن بعض ارتعاشات سے پیدا ہونے والا احساس جو خلاۓ بسیط ۔ |