1274 | soil R Phrase Report Error! | مٹی ، خاک : مٹی کی مختلف اقسام ہیں ۔ پہاڑوں کے چشمے ندی نالے وغیرہ ، چٹانوں کے ذرات کو بہا کر میدانوں میں لاتے رہتے ہیں اور ان ہی ذرات کو ہم مٹی کہتے ہیں ۔ ریتلی مٹی میں ریت کے ذرات پائے جاتے ہیں ۔ریت کے ٹیلے انہی ذرات سے بنتے ہیں ۔ ریت کی دو اقسام ہیں ۔ موٹی اور باریک ریت ۔ چکنی مٹی میں نمی اور ہیومس زیادہ مقدار میں ہوتی ہے ۔نباتی یا حیوانی اجزاء کو ہیومس یا تراب کہتے ہیں ۔ |