Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 | SOURCE DATA R Noun Report Error! | سورس ڈیٹا ۔ ابتدائی ڈیٹا جس پر ایک کمپیوٹر ایپلیکیشن کی بنیاد رکھی جاتی ہے ۔ |
3112 | SOURCE DIRECTORY R Noun Report Error! | سورس ڈائریکٹری ۔ فائل کاپی آپریشن کے دوران ایک ایسی ڈائریکٹری جس میں فائلوں کے تمام اوریجنل ورژنز موجود ہوتے ہیں ۔ |
3113 | SOURCE DISK R Noun Report Error! | سورس ڈسک ۔ کوئی ایسی ڈسک جہاں سے کاپی آپریشن یا ایپلیکیشن کے ڈسک سے میموری میں لوڈ ہوتے وقت ڈیٹا ریڈ کیا جائے گا ۔ |
3114 | SOURCE DOCUMENT R Noun Report Error! | سورس ڈاکیومنٹ ۔ اصل ڈاکیومنٹ جہاں سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
3115 | SOURCE DRIVER R Noun Report Error! | سورس ڈرائیور ۔ وہ ڈسک ڈرائیور جہاں سے کاپی آپریشن کے دوران فائلز کاپی کی جاتی ہیں ۔ |