Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | SORDINO R Noun Report Error! | مُختلِف سازوں کو بند کر دینے کے لیے کام میں لائی جانے والی ایک شے ۔ |
2697 | SORDOR R Noun Report Error! | تار باجوں کی آواز مدھم کرنے والا آلہ ۔ گمک ربا ۔ |
2698 | SORE R Verb Report Error! | دکھتی جگہ خراش دل کا زخم کھایا ہوا چھلا ہوا سوجا ہوا دکھتا ہوا ۔ |
2699 | SORE R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | زخم ۔ خراش ۔ دُکھتا ہوا ۔ پُر درد ۔ سّوجا ہوا ۔ ناگوار ۔ |
2700 | SORE R Adjective Report Error! | دُکھنے والا ۔ دُکھ جانے والا ۔ اکڑا ہوا ۔ دُکھتا ہوا ۔ جیسے جِسمانی مُشقت سے ۔ |