Sr. | English Words | Urdu Words |
1826 | SOLVATE R Noun Report Error! | مِحلول سالمی ۔ کِسی محلل اور منحل کو مِلا دینے سے تیار ہونے والا مرکب ۔ |
1827 | SOLVATION R Noun Report Error! | تحلیل سالمی ۔ |
1828 | solvation R Phrase Report Error! | تحلیل سالمی : محلل سالمات کا منحل کے سالمات یا آئنز کے ساتھ ملاپ ۔ |
1829 | SOLVATION R
Report Error! | تحلیل سالمی ۔ ایک محلول میں ایک آیون کی کشش محلل کے مالیکولز کے لیے ۔ |
1830 | solvay process (ammonia-soda process) R Phrase Report Error! | سالوے طریقہ : خوردنی نمک اور کیلیسم کاربونیٹ سے واشنگ سوڈا کی صنعتی تیاری ۔ |