Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | SODALITE R Noun Report Error! | سوڈا سنگ ۔ ایک معدن جو نیلے ، خاکستری رنگ کا ہوتا ہے اور آرائشی سنگ کاری میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
987 | SODALITY R Noun Report Error! | رفاقت ۔ اَخُوَت ۔ سنگت ۔ انجمن ۔ برادری ۔ |
988 | SODAMIDE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سفید ٹھوس جو سوڈا اور گیسی امونیا ملانے سے بنتا ہے ۔ |
989 | SODAMIDE (NANH2) R
Report Error! | سوڈا مائیڈ ایک سفید مومی ٹھوس دھات جو 210 سینٹی گریڈ پر پگھل جاتی ہے ۔ اسے خشک امونیا گیس کر گرم سوڈیم دھات (400-300) سینٹی گریڈ کے درمیان کی لوہے کے برتن میں سے گُزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
990 | sodamide (sodium amide)
R Phrase Report Error! | سوڈا مائیڈ : سوڈیم کو گیسی امونیا کے ساتھ گرم کرنے پر حاصل ہونے والا ایک مرکب ۔ اس کا فارمولا nanh2 ہے ۔ |