Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | SOUNDING R Adjective Report Error! | صدائی ۔ آواز خارِج کرتا ہوا خصوصاً زور دار آواز پیدا کرتا ہوا ۔ گُونجتا ہوا ۔ |
3027 | SOUNDING BOARD R Noun Report Error! | صوتی تختہ ۔ ایک پتلی گمکیا چوبی پلیٹ جو کِسی ساز کا حِصّہ ہوتی ہے ۔ |
3028 | SOUNDING LEAD R Noun Report Error! | بحری عمق پیما شاقول ساھول پنسال ۔ |
3029 | SOUNDING LINE R Noun Report Error! | عمق پیما ۔ ایک عمق پیما ڈوری جِس پر مُختَلِف جگہوں پر پانی کی گہرائی ناپنے کے لیے نِشانات لگے ہوتے ہیں۔ |
3030 | SOUNDING ROD R Noun Report Error! | جہاز کے پیٹے کی ٹنکی میں پانی کی مقدار جانچنے کا ڈنڈا ۔ |