Sr. | English Words | Urdu Words |
1371 | SOLAR CONSTANT R Noun Report Error! | شمسی مُستقل ۔ سورج سے نکلنے والی توانائی کی وہ مُقدار جو معمولاً زمین کے بالائی فِضائی طبقے تک اس وقت پہنچتی ہے ۔ |
1372 | solar constant R Phrase Report Error! | شمسی مستقل : توانائی جو واقع اشعاع کے قائمہ زاویوں پر اور سورج سے زمین کے اوسطہ فاصلہ پر رکھے گئے ایک مربع سنٹی میٹر کے ایریا سے فی منٹ موصول ہوگی ۔ |
1373 | SOLAR CORONA R Noun Report Error! | اکلیل شمسی ۔ تاج شمسی ۔ |
1374 | SOLAR DAY R Noun Report Error! | یوم شمسی۔ وہ مدّت جس میں زمین اپنے محور پر ایک چکّر پورا کرلیتی ہے۔ |
1375 | solar day R Phrase Report Error! | یوم ، یوم شمسی : میریڈین کی طرف سورج کی دو لگاتار واپسیوں کے درمیان وقفہ ۔ |