Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | SOME R Adjective Report Error! | کچھ ۔ کوئی ۔ |
1972 | Some among the Jews distort the words out of context and say (in place of the right words): \"We have heard and do not obey;\" and, \"hear without hearing,\" and \"listen to us,\" twisting their tongues and reviling the faith. But if they had said: \"We h R Holy Quranic Report Error! | اور یہ جو یہودی ہیں ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں کہ کلمات کو ان کے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور نہیں مانا اور سنیئے نہ سنوائے جاؤ اور زبان کو مروڑ کر اور دین میں طعن کی راہ سے (تم سے گفتگو) کے وقت راعنا کہتے ہیں اور اگر (یوں) کہتے ہیں کہ ہم نے سن لیا اور مان لیا اور (صرف) اسمع اور (راعنا کی جگہ) انظرنا (کہتے) تو ان کے حق میں بہتر ہوتا اور بات بھی بہت درست ہوتی لیکن خدان نے ان کے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے تو یہ کچھ تھوڑے ہی ایمان لاتے ہیں |
1973 | Some among the people of the Book wish to lead you astray, yet they lead none astray but themselves, though they do not realise[Q 3-69] R Holy Quranic Report Error! | (اے اہل اسلام) بعضے اہلِ کتاب اس بات کی خواہش رکھتے ہیں کہ تم کو گمراہ کر دیں مگر یہ (تم کو کیا گمراہ کریں گے) اپنے آپ کو ہی گمراہ کر رہے ہیں اور نہیں جانتے |
1974 | Some among them are moderate, but evil is what most of them do! O Prophet, announce what has reached you from your Lord, for if you do not, you will not have delivered His message. God will preserve you from (the mischief of) men; for God does not guide t R Holy Quranic Report Error! | اے پیغمبر جو ارشادات خدا کی طرف سے تم پر نازل ہوئے ہیں سب لوگوں کو پہنچا دو اور اگر ایسا نہ کیا تو تم خدا کے پیغام پہنچانے میں قاصر رہے (یعنی پیغمبری کا فرض ادا نہ کیا) اور خدا تم کو لوگوں سے بچائے رکھے گا بیشک خدا منکروں کو ہدایت نہیں دیتا |
1975 | some animals come out at night
R Phrase Report Error! | کچھ جانور رات کو باہر نکل آتے ہیں |