Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | SOCIO ECONOMIC ACCOUNTING R Adjective Report Error! | اکائونٹنگ کے طریقہ ہائے کار اور مالی معلومات سے متعلق فیصلوں کے سماجی نتائج کا مطالعہ ۔ |
847 | SOCIO ECONOMIC ECON R Adjective Report Error! | سماجی اقتصادی اس نظریہ کے متعلق کہ معاشرتی اور معاشی عوامل اپنے اثرات کے لحاظ سے ایک دوسرے میں اس قدر پیوست ہیں کہ ان میں سے ہر جزو دوسرے کی معانت کرتا ہے اور دوسرے کا اثر بڑھاتا ہے ۔ |
848 | SOCIO ECONOMIC STATUS R Adjective Report Error! | کسی سماجی طبقہ میں کسی فرد کی حیثیت ۔ |
849 | SOCIO LINGUISTICS R Adjective Report Error! | زبان کی عمرانیات کا مطالعہ یا باالفاظ دیگر زبان ثقافت اور سماجی ڈھانچا میں تعلق ۔ |
850 | SOCIO TECHNICS R Adjective Report Error! | سماجی علوم کا وہ علم و طریقہ جو سماجی مسائل حل کرنے اور سماجی اداروں کی توضیح سے متعلق ہو ۔ |