Sr. | English Words | Urdu Words |
2476 | SONOGRAPHY R Noun Report Error! | الٹراسونوگرافی |
2477 | SONOHUOY R
Report Error! | پیراک پیپا جس میں زیر آب آواز کو لے کر خود کار طور سے ریڈیو پر منتقل کر دینے کا آلہ لگا رہتاہے ۔ |
2478 | SONOLUCENT R Noun Report Error! | آواز کی لہروں کو گزرنے دینا اور انہیں واپس ان کے مقام پر نہ لانا |
2479 | SONOMETER R Noun Report Error! | صوت پیما جس کے ذریعے تار ۔ ڈوری وغیرہ کے ارتعاش کا تعدّد امواج جانچا جاتا ہے ۔ سماعت پیما ۔ |
2480 | SONORANT R Noun Report Error! | وہ حرف صحیح جو غیر مختفی ہوتا ہے لیکن حرف عِلت سے کم ملفوظ ۔ |