Sr. | English Words | Urdu Words |
1036 | SODIUM DICHROMATE R Noun Report Error! | سوڈیم ڈائی کرومیٹ ۔ سُرخ رنگ کا ایک قلمی مُرکب جِس میں آکسائیڈ بنانے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے اور رُوشنائیوں ، خضابوں اور چمڑا کمانے میں برتا جاتا ہے ۔ |
1037 | SODIUM DIHYDROGER PHOSPHATE (V) (SODIUM DIGYDROGEN ORTHO PHOSPHATE NAH2PO4). R
Report Error! | سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن ، فاسفیٹ (V) سوڈیم ڈائی ہائیڈروجن آرتھوجن آرتھو فاسفیٹ) سیفد رنگ کا ٹھوس مادہ اس وقت حاصل ہوتا ہے جب فاسفورک ایسڈ کی مقررہ مقدار عام سلفیٹ میں شامل کی جاتی ہے ۔ اگر نمک تیزی سے ٹھنڈا ہونے پر پگھل جائے تو ایک شیشے جیسا مواد حاصل ہوتا ہے جسے گراہم کا نمک کہتے ہیں ۔ اسے بیکنگ پاﺅڈر کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
1038 | SODIUM ETHOXIDE, SODIUM ETHYLATE R
Report Error! | سوڈیم ایتھوآکسائیڈ ، سوڈیم ایتھائی لیٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ایتھینواک ایسڈ کی سوڈیم کاربو نیٹ یاNaoH کی تعدیل سے حاصل ہوتا ہے ۔ نامیاتی تالیفوں اور ڈائنگ انڈسٹری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1039 | SODIUM GLUTAMATE, MSG (MONOSODIUM GLATAMATE), C8H8N NAO4, H2O, R
Report Error! | سوڈیم گلونامیٹ (مونو سوڈیم گلوٹامیٹ) ۔ ذائقہ بہتر بنانے کے لیے غذائی اشیا میں شامل کیا جاتا ہے ۔ |
1040 | SODIUM HYDROGEN CARBONATE (SODIUM BICARBONATE NAHCO3) R
Report Error! | سوڈیم ہائیڈروجن ۔ (سوڈیم بائی کار بونیٹ ) سفید حل پذیر ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سوڈیم کاربونیٹ کے ٹھنڈے محلول سے گزارنے پر حاصل ہوتا ہے ۔ |