Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | SOMEONE R Pronoun Report Error! | کوئی شخص ۔ کوئی ایک ۔ |
2177 | Someone among you will surely lag behind, and if calamity should befall you, will say: \"God was gracious to me that I was not among them[Q 4-72] R Holy Quranic Report Error! | اور تم میں کوئی ایسا بھی ہے کہ (عمداً) دیر لگاتا ہے۔ پھر اگر تم پر کوئی مصیبت پڑ جائے تو کہتا ہے کہ خدا نے مجھ پر بڑی مہربانی کی کہ میں ان میں موجود نہ تھا |
2178 | someone dropped a desk lid quickly he must take everyone by surprise he must show that there was no nonsense about him R Phrase Report Error! | کسی نے جلدی سے ڈیسک کا ڈھکنا گرا دیا اُسے (لڑکے نے ) ہر ایک کو حیران کرنا تھا اُسے لڑکے نے ظاہر کرنا تھا کہ اس سے کسی قسم کی کوئی نازیبا حرکت نہیں ہوئی یعنی ڈھکنا اتفاق سے گر گیا ہے اس نے جان بوجھ کر نہیں گرایا ۔ |
2179 | someone gave him the cheque-book through a wicket . R Phrase Report Error! | کسی نے اسے کھرکی میں سے چیک بک دی۔ |
2180 | someone gave me a cheque -book through a wicket R Phrase Report Error! | کسی نے مجھے ایک کھڑکی کے سوراخ میں سے چیک بک دی، |