Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | SOCIALIZE R Verb Report Error! | مُعاشری بنانا ۔ سماجی بنانا یعنی کِسی شے کو سماج کی ضرورتوں اور فائدوں کے مُطابِق ڈھالنا ۔ |
807 | SOCIALIZE R Verb Report Error! | معاشرتی بنانا ۔ |
808 | SOCIALIZE R Verb Report Error! | اشترا کی بنانا ۔اشترا کیت کے رنگ میں رنگنا ۔ |
809 | SOCIALIZED R Verb Report Error! | معاشرتی بنایا ۔ |
810 | SOCIALIZED MEDICINE R Noun Report Error! | سماجی طب ۔ سرکاری طب ۔ یہ تصور کہ ڈاکٹری اور بعض دیگر حفظان صِحَت کی سہولتوں کے سلسلے میں سرکاری اعانت ہونی چاہیے ۔ |