Sr. | English Words | Urdu Words |
2851 | SORTMENT R Noun Report Error! | قسموں میں تقسیم ۔ قسم بندی ۔ چھانٹنا ۔ |
2852 | SORUS R Noun Report Error! | فرن بُوٹی کی گھنڈیوں کی پُشت پر بنا ہوا بذرہ خانوں کا گُچھا ۔ |
2853 | SOS R Noun Report Error! | المدد کی پکار ۔ انتہائی مایوسی میں خصوصاً سمندروں میں رواں جہازوں کی طرف سے مدد کے لیے استعمال ہونے والا بین الاقوامی اشارہ ۔ مصیبت میں مدد کے لیے فوری درخواست ۔ |
2854 | SOSAN R Name Report Error! | سوسن ۔ نیلگوں سفید پھول ۔ |
2855 | SOSEN R Name Report Error! | سوسن ۔ سفید نیلگوں مائل پھول ۔ |