Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | SODIUM SULPHATE R Noun Report Error! | گلا بری نمک ۔ |
1057 | SODIUM SULPHATE R
Report Error! | سوڈیم سلفیٹ ۔ سفید رنگ کا مادہ سوڈیم کلورائیڈ کو مرتکز سلفیورک ایسڈ کے ساتھ گرم کرنے سے بنتا ہے ۔ شیشہ اور کاغذ بنانے میں وسیع طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1058 | SODIUM SULPHIDE R
Report Error! | سوڈیم سلفائیڈ ۔ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ متعدد ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ کھالوں کو دباغت سے پہلے اس سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اس سے بال اتر جاتے ہیں رنگ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
1059 | SODIUM TETRABORATE R
Report Error! | سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ درست طور پر ڈائی سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ بوریکس سوڈیم بائی بوریٹ ، سوڈیم پائیرق بوریٹ ہے ۔ سفید رنگ کا حل پذیر قلمی نمک ہے ۔ جو گرم کرنے پر آب قلماﺅ سے محروم ہو جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں ٹنگار یا خام سہاگہ کی صورت میں ملتا ہے گرم کرنے پر شیشے جیسا ٹھوس مادہ بن جاتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ اسے فائرپروف میٹریل بنانے اور شیشے کی تیاری کے علاوہ سرامکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1060 | sodium tetrahydridoborate (sodium borohydride) R Phrase Report Error! | سوڈیم ٹیٹراہائیڈ رائیڈو بوریٹ : ایلڈی ہائیڈز اور کی ٹونز کی تحفیف کے لیے استعمال ہونے والا ایک طاقور عامل ۔ |