Sr. | English Words | Urdu Words |
3016 | SOUNDABLE R Adjective Report Error! | سماعت کے لائق ۔ سماعت پذیر ۔ |
3017 | SOUNDABLE R Adjective Report Error! | گہرائی ناپنے کے قابِل ۔ جانچ کرنے کے قابِل ۔ |
3018 | SOUNDALIKE R Noun Report Error! | دو اشیا یا اشخاص جن کی آوازیں ایک سی یا ملتی جلتی ہوں ۔ ہم صوت ۔ |
3019 | SOUNDBOARD R Noun Report Error! | گمک پٹی ۔ ایک پتلی چوبی تختی جس پر سے پیانو وغیرہ کے تار گزرتے ہیں جن کی آواز اس سے ٹکرا کر گونجتی ہے ۔ |
3020 | SOUNDBOX R Noun Report Error! | آواز گر ۔ تاردار غنائی ساز کا وہ کھوکھلا حِصّہ جو آواز کی گمک میں اِضافہ کرتا ہے ۔ |