Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | POLAR R Adjective Report Error! | قَطبی ۔ مُتعَلِق بَہ قَطَب ۔ قُرَہ کے قَطبوں سے مُتعَلِق ۔ زَمِين کے قَطبوں سے چَلنے والا ۔ زَمِين کے قَطبوں کے مُتعَلِق ۔ |
512 | POLAR R
Report Error! | قطبی ۔ ایسا مرکب جس کے مالیکیولز مستقل طور پردو قطبی معیار حرکت رکھیں ۔ |
513 | POLAR R Adjective Report Error! | قُطبی ، قُطبین میں سے کِسی کا یا اِس کے قریب واقع یا کِسی جُرم سماوی یا آسمان سے تعلق رکھنے والا ۔ |
514 | POLAR R Noun Report Error! | قطبی ، قطبی علاقہ کا ، مقناطیسی قطب کے متعلق ۔ |
515 | POLAR ANAEMIA R Noun Report Error! | شدید ٹھنڈ کی بناء پر جسمانی درجہ حرارت کم ہو جانے سے پیدا ہونے والا انیمیا جیسے قطبین پر جانے والے لوگوں کو یا وہاں رہنے والوں کو ہوتا ہے |