Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | POLISHING R Noun Report Error! | ہموار اور چمکدار بنانے کا عمل ۔ |
767 | POLISHING MILL R Noun Report Error! | دھات کی پھرکی یا دوسری چیزیں جنہیں نگینہ ساز جواہرات کو پالش کرنے یا جلا دینے کے لئے استعمال کر تے ہیں ۔ |
768 | POLISHING SNAKE R Noun Report Error! | حجر الحیہ کی ایک قسم جو پہلے لیتھو گرافی کے پتھروں کو صاف کرنے کے کام آتا تھا ۔ |
769 | POLIT R Noun Report Error! | رائے دہی ۔ رائے دہندگی ۔ رائے شماری ۔ |
770 | POLITBURO R Noun Report Error! | پولٹ بيورو ۔ ۱۹۵۳ سے قَبَل سووِيَت يُونِيَن کی کميُونِسٹ پارٹی کی طاقَتوَر پالِيسی ساز جَماعِت عاملَہ ۔ |