Sr. | English Words | Urdu Words |
2926 | POST WOMAN R Noun Report Error! | عورت ڈاکیہ ۔ عورت جو خط لے جاتی ہے ۔ |
2927 | POST, IMPRESSIONISM R Noun Report Error! | ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّرِيَت ۔ اُنِّيسويں صَدی کے اَواخِر ميں ۔ فَنکاروں کے اُصُول اور طَرِيقے ۔ |
2928 | POST,OBIT R Adjective Report Error! | موثّر بَعد اَز وَفات ۔ کِسی مَخصُوص آدمی کی مَوت کے بَعد موثّر ۔ |
2929 | POST- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی بعد کا ۔ وقت یا ترتیب کے لحاظ سے موخر ۔ |
2930 | POST- MORTEM R Noun, Adjective Report Error! | پوسٹ مارٹَم ۔ لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ مُردے کی چِير پھاڑ مَرنے کے بَعد ۔ مَوت کے بَعد لاش کا طِبّی مُعائِنَہ ۔ |