Sr. | English Words | Urdu Words |
2871 | POST OFFICE R Noun Report Error! | ڈاک خانَہ ۔ ڈاک گھر ۔ حَکُومَت کا ايک مَحکمَہ ۔ ڈاک کے سَرکاری نِظام کا دَفتَر ۔ ڈاک کا مُتعَلّقَہ مَقام ۔ |
2872 | POST OFFICE R Noun Report Error! | پوسٹ آفس ۔ سرور اور اس سے وابستہ سٹوریج اور میل ہینڈلنگ سروسز جو کسی نیٹ ورک پر ای میل کے مجموعے اور تقسیم کے لیے مرکزی لوکیشن مہیا کرتی ہے ۔ |
2873 | POST OFFICE R Noun Report Error! | ڈاکخانہ ۔ |
2874 | POST OFFICE ANNUITY R Noun Report Error! | ایک طریقہ یا نظام ڈاک خانے کے زریعے سالیانے خریدنے جا سکتے ہیں ۔ |
2875 | POST OFFICE BOX R Noun Report Error! | ڈاک خانے میں نمبر پڑا ہوا خانہ جہاں بعض لوگوں کے نام کے خطوط وصول کیے جانے تک رکھے رہتے ہیں ۔ |