Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | POLYMORPHISM R
Report Error! | کثیر شکلی ۔ اگر کوئی مادہ ایک سے زیادہ قلمی شکلوں میں برقرار رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو اسے کثیر شکلیت کہتے ہیں ۔ جب اسی طرز عمل کا اطلاق عناصر پر کیا جائے تو اسے بہروپیت کہتے ہیں ۔ |
1367 | polymorphism R Phrase Report Error! | کثیر شکلی ۔ دو سے زیادہ مختلیف اقسام میں اسی چیز کا پایا جانا ۔ |
1368 | POLYMORPHISM R Noun Report Error! | پولی مارفزم ۔ آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ لینگوئج میں ایک روٹین کو ایک اخذ کردہ کلاس میں ری ڈیفائن کرنے کی صلاحیت ۔ |
1369 | POLYMORPHISM R Noun Report Error! | کثِيرُالاَشکالی ۔ کثِير شَکلِيَت ۔ زِيادہ شَکلوں والا ۔ |
1370 | POLYMORPHOCELLULAR R Noun Report Error! | مختلف اقسام کے خلیوں والا |