Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | POND SPICE R Noun Report Error! | ایک شمالی امریکی جھاڑی جو ریتیلی دلدلوں میں اگتی ہے ۔ |
1717 | POND TORTOISE R Noun Report Error! | میٹھے پانی میں رہنے والا ۔ ترا پین کیچڑ میں رہنے والا کچھوا۔ |
1718 | POND WEED R Noun Report Error! | آبی نَرائی ۔ آبی پَودا ۔ اَکثَر تالابوں ميں اُگنے والا پَودا ۔ |
1719 | POND-SKATER R Noun Report Error! | خاندان کا پردار موذی کیڑا از قسم کھٹمل جو سطح کے تناوٴ کا فائدہ اُٹھا کر پانی پر چلتا ہے ۔ |
1720 | PONDAGE R Noun Report Error! | جتنا کہ حوض میں آسکے ۔ حوض بردار ۔ |